Monday, August 17, 2009

شفیق الرحمن کی 10 کتابیں

HTML clipboard

اردو کے مزاحیہ ادب میں شفیق الرحمن ایک معتبر نام ہے۔اور اگر یہ کہا جائے کہ جدید مزاحیہ ادب میں ان کا نام سر فہرست ہے تو مبالغہ نہ ہو گا۔انہوں نےاردو ادب کی اس صنف کو اپنے منفرد انداز تحریر سے مالا مال ہی نہیں کی ابلکہ اسےمغرب کی ادبیات عالیہ کے ساتھ لا کھڑا کیا ہے۔





دریچے

دجلہ

مدوجزر

کرنیں

انسانی
تماشہ

حماقتیں

مزید
حماقتیں

شگوفے

پرواز

پچھتاوے


شفیق الرحمن کی 10 کتابیںSocialTwist Tell-a-Friend

0 تبصرہ جات:

Post a Comment