Showing posts with label سافٹ ویئرز. Show all posts
Showing posts with label سافٹ ویئرز. Show all posts

Saturday, March 13, 2010

اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

اگر آپ اردوٹائپنگ کی سپیڈ بڑھانا چاہتے ہیں تو یہ ایک مکمل سلوشن ہے۔



آگے پڑھیے۔۔۔۔۔
اردو ٹائپنگ ٹیوٹرSocialTwist Tell-a-Friend

Wednesday, December 16, 2009

فاکس اٹ تھری ان ون کولیکشن

فاکس اٹ پی ڈی ایف ریڈر ایک چھوٹا سا انتہائی مفید اور تیز ترین سافٹ ویئر ہے۔بخلاف اڈوب ریڈر کے یہ انتہائی مختصر اور تیز ہے۔ یہ پیکج ایک مکمل پی ڈی ایف سلوشن ہے اس میں ریڈر ایڈیٹر اور پی ڈی ایف کریٹر شامل ہیں۔




آگے پڑھیے۔۔۔۔۔
فاکس اٹ تھری ان ون کولیکشنSocialTwist Tell-a-Friend

Sunday, December 6, 2009

سٹار ڈکشنری انگلش سے اردو

سٹار ڈکشنری ایک مفت اور اوپن سورس سافٹ ویئر ہے اس کو انسٹال کر کے آپ آف لائن استعمال کر سکتے ہیں پہلے ڈکشنری کو ڈاون لود کر کے انسٹال کر لیں پھر اردو ڈکشنری فائلیں ڈاون لوڈ کر کے ان زپ کریں اور انہیں C:\Program Files\StarDict\dic والے فولڈر میں کاپی کر دیں۔

سٹار ڈکشنری

اردو ڈکشنری فائلیں




آگے پڑھیے۔۔۔۔۔
سٹار ڈکشنری انگلش سے اردوSocialTwist Tell-a-Friend

Thursday, August 13, 2009

ای بک پیک ایکسپریس1.75




کیس لیبزای بک بنانے کا ایک پاور فل سافٹ ویئر ہے اس ميں آپ ایچ ٹی ایم ایل ۔امیجز۔فلیش اور جاوا سکرپٹ فائلیں بڑی آسانی سے کمپائل کر کے ان کو یک ایگزی فائل کی شکل دے سکتے ہیں۔استعمال میں انتہائی آسان  سافٹ ویئر ہے۔



آگے پڑھیے۔۔۔۔۔
ای بک پیک ایکسپریس1.75SocialTwist Tell-a-Friend

آنٹ سافٹ ای بک میکر




آنٹ سافٹ  ای بک میکر ای بک بنانے کا ایک پاور فل سافٹ وہئر ہے اس ميں آپ ایچ ٹی ایم ایل ۔امیجز۔فلیش اور جاوا سکرپٹ فائلیں بڑی آسانی سے کمپائل کر کے ان کو یک ایگزی فائل کی شکل دے سکتے ہیں۔استعمال میں انتہائی آسان  سافٹ ویئر ہے۔




آگے پڑھیے۔۔۔۔۔
آنٹ سافٹ ای بک میکرSocialTwist Tell-a-Friend

ناناتا ای بک کمپائلر گولڈ





ناناتاای بک کمپائلر ای بک بنانے کا ایک پاور فل سافٹ وہئر ہے اس ميں آپ ایچ ٹی ایم ایل.امیجز اور جاوا سکرپٹ فائلیں بڑی آسانی سے کمپائل کر کے ان کو یک ایگزی فائل کی شکلدے سکتے ہیں۔استعمال میں انتہائی آسان اور سائز ایک چھوٹا سا سافٹ ویئر ہے۔


آگے پڑھیے۔۔۔۔۔
ناناتا ای بک کمپائلر گولڈSocialTwist Tell-a-Friend

Friday, July 17, 2009

ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر


HTML clipboardHTML clipboard

ان پیج ٹو یونی کوڈ فائل کنورٹر شارق مستقیم کا بنایا ہوا چھوٹا سا سافٹ ویئر ہے ان پیج فائلوں کو یونی کوڈ میں تبدیل کرنے میں بے نظیر ہے استعمال میں انتہائی آسان اور اس کا رزلٹ حیرت انگیز طور پر درست ہے

ڈاون لوڈ یہاں سے کریں



آگے پڑھیے۔۔۔۔۔
ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹرSocialTwist Tell-a-Friend

Monday, July 6, 2009

اردو سلوشن ایکس پی اوروسٹا کیلئے

ونڈوز ایکس پی کی ایپلی کیشنز اور آفس کے تمام پروگراموں میں ان پیج کی طرح اردو لکھنے کیلئے پہلے انسٹالر کے ذریعے اردو سپورٹ انسٹال کریں فونیٹک کی بورڈ انسٹال کریں اور پھر اردو فونٹس انسٹال کریں جب کہ وسٹاکیلئے صرف فونیٹک کی بورڈ اور فونٹس انسٹال کرنا کافی ہے۔


فونیٹک کی بورڈ

اردو انسٹالر ایکس پی

اردو یونی کوڈ فونٹس

ان پیج تھری یونی کوڈ فونٹس


آگے پڑھیے۔۔۔۔۔
اردو سلوشن ایکس پی اوروسٹا کیلئےSocialTwist Tell-a-Friend

ڈی جے ویو ویور

windjviwایک ایسی یوٹیلیٹی ہے جس کو استعمال کر کے تصاویر کو تین گنا تک کم کیا جا سکتس ہے ان فائلوں کو دیکھنے کیلیے
dhviewerاستعمال ہوتا ہے اس ویب ساےٹ پر کئی کتب اس فارمیت میں موجود ہیں ان کو پڑھنے کیلئے اس کو ڈاون لوڈ کرلیں

آگے پڑھیے۔۔۔۔۔
ڈی جے ویو ویورSocialTwist Tell-a-Friend

ان پیج 2009


HTML clipboard

ان پیج اردو کمپوزنگ کیلئے ایک بہترین اور بے نظیر سافٹ ویئر ہے۔ اور سالہا سال سے یہ استعمال ہو رہا ہے اس ورزن مین چند تبدیلیاں کی گئی ہیں اور ایچ ایس پی ڈرائیور بھی اس میں شامل ہے۔


آگے پڑھیے۔۔۔۔۔
ان پیج 2009SocialTwist Tell-a-Friend