Monday, July 6, 2009

اردو سلوشن ایکس پی اوروسٹا کیلئے

ونڈوز ایکس پی کی ایپلی کیشنز اور آفس کے تمام پروگراموں میں ان پیج کی طرح اردو لکھنے کیلئے پہلے انسٹالر کے ذریعے اردو سپورٹ انسٹال کریں فونیٹک کی بورڈ انسٹال کریں اور پھر اردو فونٹس انسٹال کریں جب کہ وسٹاکیلئے صرف فونیٹک کی بورڈ اور فونٹس انسٹال کرنا کافی ہے۔


فونیٹک کی بورڈ

اردو انسٹالر ایکس پی

اردو یونی کوڈ فونٹس

ان پیج تھری یونی کوڈ فونٹس

اردو سلوشن ایکس پی اوروسٹا کیلئےSocialTwist Tell-a-Friend

0 تبصرہ جات:

Post a Comment