Wednesday, December 16, 2009

فاکس اٹ تھری ان ون کولیکشن

فاکس اٹ پی ڈی ایف ریڈر ایک چھوٹا سا انتہائی مفید اور تیز ترین سافٹ ویئر ہے۔بخلاف اڈوب ریڈر کے یہ انتہائی مختصر اور تیز ہے۔ یہ پیکج ایک مکمل پی ڈی ایف سلوشن ہے اس میں ریڈر ایڈیٹر اور پی ڈی ایف کریٹر شامل ہیں۔



فاکس اٹ تھری ان ون کولیکشنSocialTwist Tell-a-Friend

0 تبصرہ جات:

Post a Comment