سٹار ڈکشنری ایک مفت اور اوپن سورس سافٹ ویئر ہے اس کو انسٹال کر کے آپ آف لائن استعمال کر سکتے ہیں پہلے ڈکشنری کو ڈاون لود کر کے انسٹال کر لیں پھر اردو ڈکشنری فائلیں ڈاون لوڈ کر کے ان زپ کریں اور انہیں C:\Program Files\StarDict\dic والے فولڈر میں کاپی کر دیں۔
سٹار ڈکشنری
اردو ڈکشنری فائلیں
0 تبصرہ جات:
Post a Comment