ابن صفی جس نے اردو ادب کی ایک ایسی صنف کو فروغ دیا جس کو اردو کے نامور مصنفین کلی طور پر نظر انداز کر چکے تھے ۔ عمران اور کرنل فریدی کے کردار کا بانی ابن صفی اپنے پرستاروں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ابن صفی کے مندرجہ ذیل ناول شامل کیے گئے ہیں۔ 1۔کالے چراغ۔2۔جنگل میں منگل۔3۔گیند کی تباہ کاری۔4۔دھویں کی تحریر۔5۔چار لکیریں۔6۔بابا سگ پرست۔7۔آتش دان کا بت۔8۔آہنی دروازہ۔9۔خطرناک ڈھلان۔10۔خون کے پیاسے۔11۔لاشوں کا بازار۔12۔لڑکیوں کا جزیرہ13۔مہکتے محافظ۔ 14۔پتھر کا خون۔15۔قبر اور خنجر۔16۔ریشوں کی یلغار۔17۔تین سنکی۔
کالے چراغ
جنگل میں منگل
گیند کی تباہ کاری
دھویں کی تحریر
چار لکیریں
بابا سگ پرست
آتش دان کا بت
آہنی دروازہ
خطرناک ڈھلان
خون کے پیاسے
لاشوں کا بازار
لڑکیوں کا جزیرہ
مہکتے محافظ
پتھر کا خون
قبر اور خنجر
ریشوں کی یلغار
تین سنکی
0 تبصرہ جات:
Post a Comment