یہ زندگی اور موت کے درمیان سفر کی روداد ہے۔
زندگی جو کبھی کبھی چند قدم کے فاصلے پر ہونے کے باوجود صدیوں کی مسافت پر نظر آتی ہے۔اور موت جوہمیشہ بہت دور محسوس ہوتی ہے۔لیکن صرف ایک قدم اٹھاتے ہی سامنے آ جاتی ہے۔وہ ناتواںاور بے بس نوجوان بھی کچھ ایسی ہی صورت حال سے دوچار ہو گیا تھا۔
1 تبصرہ جات:
علیم الحق حقی کا ایک بہتترین ترجمہ کیا ہوا ناول ہے
Post a Comment